چٹ فنڈ گھوٹالہ کیس میں ترنمول کانگریس کے دو ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاری پر
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے
ہوئے اسے " انتقامی سیاست" کا نتیجہ قرار
دیا ۔مسٹر اروند کیجریوال نے آج ٹویٹر پر کہاکہ "یہ مودی جی کی انتقامی سیاست ہے"۔انہوں نے کہا مسٹر مودی کا یہ پیغام کہ"اگر کسی نے نوٹ بندي کی مخالفت کی تواسے چھوڑیں گے نہیں" بہت ہی افسوسناک پہلو ہے۔